’’پنجاب کورونا وائرس کی ویکسین تیارکرنے والا پہلا صوبہ۔۔ ‘‘ وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے بڑا دعویٰ کر دیا

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر گرفتار تمام افراد کو فوری رہا کرنے کا حکم دے دیا۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عثمان بزدار نے کہا کہ کورونا وائرس پر ریسرچ کے لیے تمام تر مزید پڑھیں

عمران خان کے علاوہ کوئی بھی پاکستان کو نہیں چلا سکتا ن لیگی رہنما خواجہ سعد رفیق کا وزیر اعظم کے حق میں بڑا بیان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کے علاوہ کوئی حکومت ملک کو نہیں چلا سکتی ، حکومت کو بدلا گیا تو کوئی پارٹی ملک نہیں چلا سکے گی ۔ تفصیلات کے مطابق ن لیگی سینئر رہنما و سابق وفاقی وزیر ریلوے مزید پڑھیں

کورونا وائرس، پاکستانی نوجوان نے خلیوں میں مزاحمت کا طریقہ ڈھونڈ لیا

کراچی: محمد علی شاہ بھی ان دنوں لاک ڈاؤن میں ہیں لیکن اپنا یہ قیمتی وقت تحقیق میں صرف کررہے ہیں حالیہ دنوں میں انھوں نے مصنوعی ذہانت کے ذریعے کورونا وائرس کی بناوٹ اور انسانی جسم پر پڑنے والے مزید پڑھیں

پاکستانی انجینئر نے سستا پورٹیبل وینٹی لیٹر تیار کر لیا

حیدر آباد: پاکستانی انجینئر نے سستاخود کار پورٹیبل (سفری) وینٹی لیٹر تیار کر لیا ہے۔ سندھ کے شہر حیدرآباد میں امریکی ریاست کیلی فورنیا سے تعلیم حاصل کرنے والے انجینئر علی مرتضیٰ سولنگی نے ایک نجی ٹی وی سے بات مزید پڑھیں

لاہور میں گھروں سے باہر نکلنے والے سیکڑوں افراد کے خلاف مقدمات درج

لاہور: پولیس نے بلاضرورت گھروں سے باہر نکلنے پر 403 شہریوں کے خلاف مقدمات درج کرلیے۔ سی سی پی او ذوالفقار حمید نے خبردار کیا کہ شہری بلاوجہ گھروں سے باہر آئے تو ان کے خلاف کارروائی ہوگی، کورونا وائرس مزید پڑھیں

غیرقانونی بھرتی ریفرنس؛ شاہد خاقان عباسی کے وارنٹِ گرفتاری جاری

کراچی: احتساب عدالت نے غیر قانونی بھرتیوں سے متعلق ریفرنس میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی سمیت دیگر کے وارنٹِ گرفتاری جاری کردیئے۔ کراچی کی احتساب عدالت میں شاہد خاقان عباسی سمیت دیگر مزید پڑھیں

کورونا کے باعث اجتماعات پرپابندی؛ عوام کوذہنی طورپرقائل کرنا پڑے گا، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ اجتماعات کے معاملے پرعوام کوذہنی طورپرقائل کرنا پڑے گا۔ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ کورونا وائرس کی روک تھام کے پیش نظرصرف نوٹیفکیشن نکالنے سے اجتماعات پر پابندی مزید پڑھیں

کورونا کے حوالے سے چین کے تجربے سے بھرپوراستفادہ کریں گے،فردوس عاشق

اسلام آباد: معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ کورونا کے حوالے سے پاکستان چینی ڈاکٹرز کے علم، تجربے اور مہارت سے بھرپور استفادہ کرے گا۔ اپنی ٹوئٹ میں فردوس عاشق اعوان نے کہا مزید پڑھیں