پاکستان افغانستان کو سالانہ کتنے ارب ڈالرز کی برآمدات کرتاہے؟ حیرت انگیز انکشاف

اسلام آباد:گزشتہ مالی سال کے دوران پاکستان اورافغانستان کے درمیان دوطرفہ تجارت میں پیوستہ سال کے مقابلے میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ سٹیٹ بنک آف پاکستان کے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق گزشتہ مالی سال کے ابتدائی 11 ماہ مزید پڑھیں

اینکر مرید عباس قتل: کس نے کتنا پیسہ لگایا؟ ریکارڈ مل گیا

کراچی: ایک ہفتے قبل کراچی کے علاقے ڈیفنس میں نجی ٹی وی اینکرمرید عباس اور خضر حیات کا قتل، کس نے کتنا پیسا لگایا؟ تحقیقاتی اداروں نے سارا ریکارڈ جمع کر لیا۔۔ تفتیشی ذرائع کہتے ہیں مرید عباس اور اسکے مزید پڑھیں

پشاور میں کم وزن روٹی فروخت کرنے پر 22 نان بائی گرفتار

پشاور: ضلعی انتظامیہ نے پشاور بھر میں کم وزن روٹی فروخت کرنے والے نانبائیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 22 نانبائیوں کو گرفتار کرلیا۔ ڈپٹی کمشنر پشاور محمد علی اصغر کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ کا پشاور میں کم مزید پڑھیں

نواز شریف کیخلاف ایک فیصلہ واپس ہوا تو دوسرے کیس میں سزا ہوجائے گی، شیخ رشید

لاہور: وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ نواز شریف کے خلاف عدالتی فیصلہ واپس ہوا تو دوسرے کیس میں سزا ہوجائے گی۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران شیخ رشید کا کہنا تھا کہ ریلوے میں بعض مزید پڑھیں

خادم رضوی نے نوازشریف پیسے نکلوانے کا دلچسپ طریقہ بتا دیا‎

اسلام آباد: تحریک لبیک کے سربراہ خادم رضوی نے کہا ہے کہ پیسے تو صرف اسلامی طریقے سے ہی نکلیں گے،نواز شریف کو بھٹی بنا کر دکھائی جائے اور بتایا جائے کہ تمہارے دادا یہاں پگھلتے تھے اس طرح سے مزید پڑھیں

نوازشریف کیخلاف فیصلے کو بھی کالعدم قرار دیا جائے، ترجمان (ن) لیگ

اسلام آباد: ترجمان مسلم لیگ (ن) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ احتساب عدالت کے جج کو ہٹانے کے بعد نوازشریف کیخلاف فیصلے کو بھی کالعدم قرار دیا جائے۔ مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے احتساب عدالت کے مزید پڑھیں

پاکستان ہاؤسنگ اسکیم نئے روشن پاکستان کی جانب اہم قدم ہے، فردوس عاشق

اسلام آباد: معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ پاکستان ہاؤسنگ منصوبہ نئے روشن پاکستان اور فلاحی ریاست کے قیام کی جانب ایک اہم اقدام ہے۔ وزیراعظم کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے مزید پڑھیں

شناختی کارڈ کی آڑ میں تاجر کچھ اور مطالبات منوانا چاہتے ہیں، شبر زیدی

اسلام آباد: چیئرمین ایف بی آر کا کہنا ہے کہ دال، آٹے اور سوجی سمیت کسی کھانے کی چیز پرٹیکس نہیں لگایا اور شناختی کارڈ کی آڑ میں تاجر کچھ اور مطالبات منوانا چاہ رہے ہیں۔ اسلام آباد میں پریس مزید پڑھیں