پیراگون ہاؤسنگ سکینڈل میں خواجہ برادران کیلئے بڑی مشکل

لاہور: احتساب عدالت نے پیراگون ہائوسنگ سوسائٹی کیس میں خواجہ برادران پر فرد جرم عائد کرنے کے لیے 18 اگست کی تاریخ مقرر کردی۔لاہور کی احتساب عدالت کے جج جواد الحسن نے مسلم لیگ (ن)کے رہنمائوں خواجہ سعد رفیق اور مزید پڑھیں

پی ٹی آئی پہلی حکومت ہے جو چوروں کو گھر تک پہنچارہی ہے، فردوس عاشق

اسلام آباد: وزیراعظم کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ سینہ زوری اب نہیں چلے گی اورلوٹا مال واپس کرنا پڑے گا جب کہ پی ٹی آئی پہلی حکومت ہے جوچوروں کوگھرتک پہنچارہی ہے۔ وزیراعظم کی معاون مزید پڑھیں

ڈیگاری میں کان میں پھنسے 4 مزدوروں کی لاشیں نکال لی گئیں

کوئٹہ: ڈیگاری میں کوئلے کی کان میں پھنسنے والے 4 مزدوروں کی لاشیں نکال لی گئیں جب کہ باقی افراد کو نکالنے کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ بلوچستان کےعلاقے ڈیگاری میں کوئلے کی کان میں پھنسے مزدوروں کو نکالنے مزید پڑھیں

ٹیکس معاملہ؛ ایف بی آر نے تاجروں کو مذاکرات کے لیے اسلام آباد بلالیا

اسلام آباد: ایف بی آر نے ٹیکس معاملے پر تاجروں کو مذاکرات کے لیے اسلام آباد بلالیا ہے۔ ٹیکس معاملات پر تعطل ختم کرنے کے لیے حکومت اور تاجروں کے درمیان برف پگھلنے لگی ہے جس کے بعد ایف بی مزید پڑھیں

شہباز گل نےشریف خاندان کو کھری کھری سنا دیں

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب کے ترجمان شہباز گل نے کہا اگر برطانوی اخبار کی خبرچھوٹی ہوتی تون لیگ والے اتنے پریشان نہ ہوتے اور نہ ان کی جان کو لالے نہ پڑتے ، پیسے نہیں کھائے توصحافی کوعدالت میں چیلنج کریں۔تفصیلات مزید پڑھیں

ریاض الحسن چوہان کا وہ بیان جس کی ماروی میمن بھی تعریف کئے بنا نہ رہ سکیں

اسلام آباد :سابق انکم سپورٹ پروگرام کے چیئرپرسن رہنما ماروی میمن نے کہا فیاض الحسن چوہان نے مافیا کی جو تعریف بیان کی وہ ٹھیک ہے، درست کہا مافیا پہلے خریدتا اور ناکامی پر بلیک میل کرتا ہے۔تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

بغیر اجازت دوسری شادی کیوں کی ؟ بیوی کی درخواست پر عدالت نے شوہر کوسخت سزا سنا دی

لاہور:عدالت نے بغیر اجازت دوسری شادی کرنے پر شوہر کو 11ماہ قید اور ڈھائی لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی ، جرمانے کی عدم ادائیگی پر مزید چار ماہ قید کاٹنا ہو گی ۔ شمیم نامی خاتون نے شوہر مزید پڑھیں

محکمہ صحت کی غفلت ، ہیپاٹائٹس سی اور ایڈز کی کروڑوں روپے کی ادویات ضائع ہوگئیں

اسلام آباد:پنجاب میں متعلقہ صحت حکام کی مبینہ غفلت سے کو-انفیکشن، ایچ آئی وی/ایڈز اور ہیپاٹائٹس سی کا شکار 1800 مریضوں کے لیے استعمال ہونے والی مہنگی ہیپاٹائٹس سی دوا حکومت کے میڈیکل اسٹور ڈیپو (ایم ایس ڈی) میں ایکسپائر مزید پڑھیں