خاتون اول کی بیٹی کا سعودی عرب میں پاکستانی بزنس مین کے بیٹے سے نکاح ہو گیا

اسلام آباد :: خاتون اول کی بیٹی کا سعودی عرب میں پاکستانی بزنس مین کے بیٹے سے نکاح ہو گیا۔جیو ٹی وی کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ خاتون اول کی صاحبزادی کے نکاح کی تقریب سعودی عرب مزید پڑھیں

مہنگائی کی حالیہ لہر کے نتیجے میں شدید عوامی رد عمل کام دکھانے لگا

اسلام آباد: وزیراعظم نے معیشت اور مہنگائی کے حوالے سے اجلاس طلب کر لیا۔تفصیلات کے مطابق ملک میں آئے روز مہنگائی بڑھتی جا رہی ہے۔گذشتہ کچھ روز سے مہنگائی میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ ڈالر آج 173 روپے سے مزید پڑھیں

قربانی اسلام میں بھی جائز ہے، نور مقدم نے خود کو قربانی کے لیے پیش کیا

اسلام آباد : ڈسٹرکٹ اینڈ سین کورٹ میں نور مقدم قتل کیس کی سماعت ہوئی۔اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج عطا ربانی نے نور مقدم قتل کیس کے تمام ملزمان پر فرد جرم عائد کر دی ہے تاہم ملزمان نے مزید پڑھیں

صوبائی محکموں کے حوالے سے سٹیزن پورٹل کی کارروائیاں غیر قانونی قرار

پشاور : پشاور ہائیکورٹ نے صوبائی محکموں کے حوالے سے سٹیزن پورٹل کی کارروائیاں غیر قانونی قرار دے دیں۔ تفصیلات کے مطابق پشاور ہائیکورٹ کے مینگورہ بینچ نے فیصلہ سنایا ہے کہ وزیر اعظم کے پرفارمنس ڈلیوری یونٹ (پی ایم مزید پڑھیں

مدرسے میں طالبہ زیادتی کیس کا ڈراپ سین ہو گیا

راولپنڈی : مدرسے میں طالبہ زیادتی کیس کا ڈراپ سین ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق مدرسہ میں طالبہ زیادتی کیس میں انتہائی اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔زیادتی کیس کے مرکزی ملزم مفتی شاہ نواز کو پولی گرافی فرانزک لیبارٹری ٹیسٹ مزید پڑھیں

اے این ایف نے بھنگ کی کاشت کیلئے 4 جگہوں کی منظوری دے دی

اسلام آباد : اینٹی نارکوٹکس فورس(اے این ایف) نے بھنگ کی کاشت کیلئے4 جگہوں کی منظوری دے دی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز نے کہا کہ بھنگ کے منصوبے میں سرمایہ کاری کیلئے بڑی تعداد میں لوگ آگئے، مزید پڑھیں