داسو حملہ اور جوہرٹاؤن دھماکے کی کڑیاں ملنے لگیں

اسلام آباد : جوہر ٹاؤن اور داسو حملے کی کڑیاں ملنے لگی ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جوہر ٹاؤن دھماکے اور چینی ورکرز پر حملوں کی منصوبہ بندی کی کڑیاں مل گئی ہیں۔تحقیقاتی اداروں نے دہشتگردوں کے روابط کا کھوج لگا مزید پڑھیں

نور مقدم کیس میں پیش رفت، ملزم ظاہر جعفر کے والدین کی درخواستیں مسترد

اسلام آباد : سیشن عدالت نے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے والدین کی پولیس کے خلاف حبس بے جا میں رکھنے کی درخواستیں مسترد کردیں۔ اسلام آباد کے سیشن جج ویسٹ کامران بشارت مفتی نے ڈیوٹی مجسٹریٹ کے ریمانڈ کے مزید پڑھیں

افغانستان میں خانہ جنگی سے پاکستان میں بھی سول وار کا خدشہ ہے

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان اب مزید افغان مہاجرین کا بوجھ نہیں اُٹھا سکتا۔ امریکی نشریاتی ادارے کو دئے گئے ایک انٹرویو میں وزیراعظم پاکستان عمران خان نے افغانستان سے متعلق بات کی اور مزید پڑھیں

حمد اللہ نواز شریف سے پہلے سی آئی اے کے نمائندوں سے ملے

اسلام آباد : سابق وزیراعظم نوازشریف سے پاکستان مخالف بیان دینے والے افغان مشیر کی ملاقات ہوئی تھی جس پر حکومت کی جانب سے سخت تنقید کی گئی تھی۔اسی حوالے سے سینئر صحافی عارف حمید بھٹی کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

کورونا کیسز میں اضافہ ، کراچی میں شام 6 بجے کے بعد گھر سے باہر نکلنے پر پابندی

کراچی :: عالمی وباء کورونا وائرس کی چوتھی لہر میں تیزی کے باعث کراچی میں شام 6 بجے کے بعد گھر سے باہر نکلنے پر مکمل پابندی لگانے کی ہدایت کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق شہر قائد میں کرونا وائرس مزید پڑھیں

آزادکشمیرانتخابات:وزارت عظمی کے لیے سردار تنویرالیا س اور بیرسٹرسلطان محمود کے مابین مقابلہ

مظفر آباد: آزاد جموں و کشمیر میں تحریک انصاف کی نمایاں کامیابی کے بعد وزارت عظمی کے منصب کے لیے سردار تنویر الیاس اور بیرسٹر سلطان محمود کے مابین مقابلہ شروع ہوگیا ہے تحریک انصاف کے پارٹی ذرائع کا کہنا مزید پڑھیں

نوازشریف کی افغان رہنماؤں سے ملاقات پر تنقید، مریم نواز نے آرمی چیف کے ہمراہ بھی تصویر شئیر کر دی

لاہور :سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے لندن میں افغان نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر حمد اللہ محب سے ملاقات کی۔جب ملاقات کی تصاویر سامنے آئیں تو نواز شریف کو سخت تنقید کا سامنا کرنا پڑا مزید پڑھیں

آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کا بلاول بھٹو سے ٹیلی فونک رابطہ

راولپنڈی : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے ذرائع نے دعویٰ کیا کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پارٹی چئیرمین مزید پڑھیں

حکومت کا لندن میں نوازشریف کے خلاف کارروائی شروع ہونے کا دعویٰ

اسلام آباد :: پاکستان تحریک انصاف کی وفاقی حکومت نے لندن میں سابق وزیراعظم نوازشریف کے خلاف کارروائی شروع ہونے کا دعویٰ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ برطانیہ مزید پڑھیں