نوازشریف، احسن اقبال اورفواد حسن فواد کے خلاف نیب ریفرنسزکی منظوری

اسلام آباد: نیب ایگزیکٹیوبورڈ نے سابق وزیراعظم نواز شریف، ان کے سابق پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد اوراحسن اقبال سمیت دیگر کے خلاف بدعنوانی کا ریفرنسزدائرکرنے کی منظوری دے دی ہے۔ نیب ایگزیکٹوبورڈ نے سابق وزیراعظم نوازشریف اور ان کے مزید پڑھیں

وزرا ملک اور ریاست کے بیانیے کی جنگ فرنٹ فٹ پر آکر لڑیں، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے پنجاب کے وزرا کو ہدایت کی ہے کہ ملک اور ریاست کے بیانیے کی جنگ فرنٹ فٹ پرآکر لڑیں۔ وزیراعظم عمران خان سے میاں محمود الرشید ،ڈاکٹر یاسمین راشد ، راجہ بشارت، فیاض الحسن مزید پڑھیں

شہباز شریف کی بیٹی کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی کا آغاز

لاہور: احتساب عدالت نے شہباز شریف کی بیٹی رابعہ عمران کے خلاف اشتہاری قرار دینے کی کاروائی کا آغاز کردیا۔ منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف فیملی کے لیے ایک اور بری خبر آئی ہے، احتساب عدالت نے شہباز شریف مزید پڑھیں

پاکستان کا برطانیہ سے نواز شریف کو پاکستان بھیجنے کا مطالبہ، فنانشل ٹائمز

اسلام آباد: پاکستان نے برطانیہ سے سابق وزیراعظم نواز شریف کو پاکستان بھیجنے کا مطالبہ کردیا۔ برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز کے مطابق وزیر اعظم کے مشیر مرزا شہزاد اکبر نے برطانوی حکام کو خط لکھا ہے جس میں انہوں نے مزید پڑھیں

کورونا کیسز میں اضافہ: این سی او سی نے کئی شعبے دوبارہ بند کرنے کا عندیہ دے دیا

اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) میں آج ایک اہم اجلاس کے دوران حکام نے کہا کہ اگر احتیاطی تدابیر کی عمل درآمد نہ ہوا تو دوبارہ سخت اقدامات کرنا پڑیں گے۔ اجلاس میں کورونا مزید پڑھیں

افغانستان میں پاکستانی قونصل خانے کے باہر بھگدڑ، 15 افراد جاں بحق

جلال آباد: افغان شہر جلال آباد میں پاکستانی قونصل خانے کے باہر ویزا حاصل کرنے کےلیے جمع ہونے والے ہجوم میں بھگدڑ سے کم از کم 15 افراد جاں ہوچکے ہیں۔ خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق آج صبح جلال مزید پڑھیں

مزار قائد بے حرمتی کیس؛ سندھ پولیس نے کیپٹن (ر) صفدر کو گرفتار کرلیا

کراچی: مزار قائد کی بے حرمتی کیس میں سندھ پولیس نے مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کے شوہر اور رکن قومی اسمبلی کیپٹن (ریٹائرڈ) محمد صفدر کو گرفتار کرلیا۔ مریم نواز نے ٹوئٹ کرتے ہوئے بتایا کہ مزید پڑھیں

العزیزیہ اسٹیل، ایون فیلڈ ریفرنس؛ نوازشریف کی طلبی کے اشتہارات شائع

اسلام آباد: العزیزیہ اسٹیل اور ایون فیلڈ ریفرنس میں نوازشریف کی بذریعہ اشتہار طلبی کے اسلام آبادہائیکورٹ کےاحکامات پرعملدرآمد کرتے ہوئے نوازشریف کی طلبی کے اشتہارات شائع کر دئیے گئے ہیں۔ اشتہار میں تحریر ہے کہ ایون فیلڈ ریفرنس میں مزید پڑھیں