شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے حملے میں کیپٹن سمیت 6 فوجی شہید

خیبر پختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں کیپٹن سمیت 6 فوجی شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے فورسز پر آئی ای مزید پڑھیں

نوازشریف کی گرفتاری کیلئے برطانوی اخبارات میں بھی اشتہاردینے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے دوبرطانوی اخبارات میں بھی اشتہار جاری کرانے کے عدالت سے رجوع کرلیا۔ العزیزیہ اورایون فیلڈ ریفرنس کیسزمیں وفاقی حکومت نے لندن کے ڈیلی ٹیلی گراف اورڈیلی گارجین میں سابق وزیراعظم نوازشریف کے اشتہارجاری کرنے کا مزید پڑھیں

شہباز شریف کاروباری شخصیات کو بلیک میل کرکے پیسے لیتے تھے، شہزاداکبر

لاہور: معاون خصوصی احتساب شہزاد اکبر کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کاروباری شخصیات کو بلیک میل کرکے پیسے لیتے تھے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے معاون خصوصی احتساب شہزاد اکبر کا کہنا تھا کہ شہباز شریف اور ان مزید پڑھیں

اپوزیشن کو گوجرانوالہ میں 16 اکتوبر کے جلسے کی اجازت مل گئی

گوجرانوالہ: ضلعی انتظامیہ نے اپوزیشن اتحاد کو 16 اکتوبر کے جلسے کی اجازت دے دی ہے۔ ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ نے اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کو جناح اسٹیڈیم میں 16 اکتوبر کو جلسے کی اجازت دے دی ہے، اس سلسلے مزید پڑھیں

کچھ بھی ہوجائے اپوزیشن سے مفاہمت نہیں ہوگی، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کچھ بھی ہوجائے اپوزیشن سے مفاہمت نہیں ہوگی۔ وزیراعظم عمران خان سے سینیٹرفیصل جاوید اورذیشان خانزادہ نے ملاقات کی، اس ملاقات میں فلم اورڈرامہ انڈسٹری کے بحالی کیلئے مختلف اقدامات کا مزید پڑھیں

باجوڑ میں سرحد پار سے دہشت گردوں کی فائرنگ، پاک فوج کا جوان شہید

خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ میں افغانستان سے سرحد پار دہشت گردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں پاک فوج کا جوان شہید ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق باجوڑ میں دہشت گردوں نے سرحد مزید پڑھیں

شہباز شریف کی بیٹی رابعہ عمران کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع

لاہور: شہباز شریف کی بیٹی رابعہ عمران کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی کا آغاز کردیا گیا۔ شہباز شریف فیملی کیخلاف منی لانڈرنگ ریفرنس میں پیش رفت ہوئی ہے۔ احتساب عدالت لاہور نے شہباز شریف کی بیٹی رابعہ عمران کو مزید پڑھیں

موٹر وے زیادتی کیس؛ ملزم عابد ملہی کو 14 روزہ ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا گیا

لاہور: انسداد دہشتگری کی خصوصی عدالت نے موٹر وے زیادتی کیس کے ملزم عابد ملہی کو 14 روزہ ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا گیا۔ سی آئی اے ماڈل ٹاؤن لاہور نے موٹر وے زیادتی کیس کے ملزم عابد ملہی کو مزید پڑھیں

نوازشریف کے اثاثوں کی ضبطگی پر 29 اکتوبر تک عملدرآمد مکمل کا حکم

اسلام آباد: احتساب عدالت نے توشہ خان ریفرنس سابق وزیراعظم نوازشریف کے اثاثوں کی ضبطگی پر29 اکتوبرتک عملدرآمد مکمل کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت میں توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت ہوئی۔ سابق وزیراعظم نوازشریف کے اثاثوں مزید پڑھیں

کے الیکٹرک کے تانے بانے ممبئی سے ملیں گے، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد نے کراچی لوڈ شیڈنگ کیس میں ریمارکس دیے ہیں کہ نجی کمپنیاں حکومتی غلطیوں سے فائدہ اٹھا رہی ہیں، کے الیکٹرک کے تانے بانے ممبئی سے نکلیں گے۔ چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی مزید پڑھیں