حکومت کا ایران سے ٹماٹر اور پیاز درآمد کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: ملک میں ٹماٹر اور پیاز کی قیمتیں زیادہ ہونے کے باعث حکومت نےایران سے درآمد کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی کے ترجمان نے بتایا ہے کہ ملک میں ٹماٹر اور پیاز کی قیمتیں زیادہ ہونے مزید پڑھیں

نیب کی نواز شریف کا پاسپورٹ اور شناختی کارڈ منسوخ کرنے کی سفارش

اسلام آباد: نیب نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کا شناختی کارڈ اور پاسپورٹ منسوخ کرنے کی سفارش کردی۔ قومی احتساب بیورو (نیب) کا سابق وزیر اعظم نواز شریف کے خلاف ایک اور بڑا اقدام سامنے آیا ہے، نیب راولپنڈی مزید پڑھیں

حب الوطنی کے سرٹیفکیٹ کیلئے درخواست دینا چاہتا ہوں، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ وہ حب الوطنی کا سرٹیفکیٹ حاصل کرنے کےلیے درخواست دینا چاہتے ہیں۔ شاہد خاقان عباسی نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں

ملک میں کورونا کے فعال کیسز میں اضافہ؛ ایک روز میں 15 افراد جاں بحق

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس کے فعال کیسز کی تعداد 8 ہزار 877 ہوگئی جب کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 625 لوگوں میں کوورنا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹرکے تازہ اعداد وشمارکے مطابق مزید پڑھیں

امریکی صدراورخاتون اول میلانیا ٹرمپ بھی کورونا کا شکار

واشنگٹن ڈی سی: امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ اورخاتون اول میلانیا ٹرمپ بھی کورونا کا شکارہوگئے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپرامریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے ٹوئٹ کرتے ہوئے بتایا کہ میرا اوراہلیہ میلانیا ٹرمپ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ ہم سب مزید پڑھیں

ہمارے ساتھ جو کچھ ہورہا ہے اس سے ہمارے جذبے مزید بڑھے ہیں، نوازشریف

لاہور ، لندن: سابق وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ جو کچھ ہو رہا ہے اس سے ہمارے جذبے اور بڑھے ہیں، ہم اپنی جدوجہد مزید تیز کریں گے۔ سابق وزیراعظم نوازشریف کی زیر صدارت مسلم لیگ (ن) کی سینٹرل مزید پڑھیں

نوازشریف حکومت اور عوام کو دھوکا دے کر لندن گئے، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد: ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے عدالت کو بتایا ہے کہ سابق وزیراعظم نوازشریف نے ایک دفعہ پھر وارنٹس گرفتاری وصول کرنے سے انکار کردیا، جس پر عدالت نے ریمارکس دیئے کہ نوازشریف حکومت اور عوام کو دھوکا دے کر مزید پڑھیں

بابری مسجد شہید کرنے والوں کو بری کرنا شرمناک فیصلہ ہے، پاکستان

اسلام آباد: پاکستان نے بابری مسجد شہید کرنے والے ملزموں کی رہائی کی شدید مذمت کرتے ہوئے بھارتی عدالت کے فیصلے کو شرم ناک قرار دیا ہے۔ ترجمان دفترخارجہ زاہد حفیظ چودھری نے بابری مسجد شہید کرنے کے ملزموں کی مزید پڑھیں