حکومت گھبرائی ہوئی ہے، جنوری سے پہلے ہی چلی جائے گی، مریم نواز

لاہور: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدرمریم نوازکا کہنا ہے کہ عمران خان حکومت میں نہیں اور انہیں ڈمی بنا کرکرسی پربٹھایا گیا ہے۔ مسلم لیگ (ن) کی نائب صدرمریم نوازنے بلوچ طلبہ کے احتجاجی دھرنے میں کہا کہ میں مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے نیب ملزمان کی طویل حراست کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے نیب ملزمان کی طویل حراست کا نوٹس لیتے ہوئے احتساب عدالت سے ٹرائل میں تاخیر کی وجوہات مانگ لیں۔ سپریم کورٹ میں ڈائریکٹر فوڈ پنجاب محمد اجمل کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی، کیس کی مزید پڑھیں

نوازشریف، احسن اقبال اورفواد حسن فواد کے خلاف نیب ریفرنسزکی منظوری

اسلام آباد: نیب ایگزیکٹیوبورڈ نے سابق وزیراعظم نواز شریف، ان کے سابق پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد اوراحسن اقبال سمیت دیگر کے خلاف بدعنوانی کا ریفرنسزدائرکرنے کی منظوری دے دی ہے۔ نیب ایگزیکٹوبورڈ نے سابق وزیراعظم نوازشریف اور ان کے مزید پڑھیں

وزرا ملک اور ریاست کے بیانیے کی جنگ فرنٹ فٹ پر آکر لڑیں، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے پنجاب کے وزرا کو ہدایت کی ہے کہ ملک اور ریاست کے بیانیے کی جنگ فرنٹ فٹ پرآکر لڑیں۔ وزیراعظم عمران خان سے میاں محمود الرشید ،ڈاکٹر یاسمین راشد ، راجہ بشارت، فیاض الحسن مزید پڑھیں

شہباز شریف کی بیٹی کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی کا آغاز

لاہور: احتساب عدالت نے شہباز شریف کی بیٹی رابعہ عمران کے خلاف اشتہاری قرار دینے کی کاروائی کا آغاز کردیا۔ منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف فیملی کے لیے ایک اور بری خبر آئی ہے، احتساب عدالت نے شہباز شریف مزید پڑھیں

پاکستان کا برطانیہ سے نواز شریف کو پاکستان بھیجنے کا مطالبہ، فنانشل ٹائمز

اسلام آباد: پاکستان نے برطانیہ سے سابق وزیراعظم نواز شریف کو پاکستان بھیجنے کا مطالبہ کردیا۔ برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز کے مطابق وزیر اعظم کے مشیر مرزا شہزاد اکبر نے برطانوی حکام کو خط لکھا ہے جس میں انہوں نے مزید پڑھیں

کورونا کیسز میں اضافہ: این سی او سی نے کئی شعبے دوبارہ بند کرنے کا عندیہ دے دیا

اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) میں آج ایک اہم اجلاس کے دوران حکام نے کہا کہ اگر احتیاطی تدابیر کی عمل درآمد نہ ہوا تو دوبارہ سخت اقدامات کرنا پڑیں گے۔ اجلاس میں کورونا مزید پڑھیں

افغانستان میں پاکستانی قونصل خانے کے باہر بھگدڑ، 15 افراد جاں بحق

جلال آباد: افغان شہر جلال آباد میں پاکستانی قونصل خانے کے باہر ویزا حاصل کرنے کےلیے جمع ہونے والے ہجوم میں بھگدڑ سے کم از کم 15 افراد جاں ہوچکے ہیں۔ خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق آج صبح جلال مزید پڑھیں