24 سال بعد پاک روس کا 117 ملین ڈالر کا تجارتی تنازع حل ہو گیا

اسلام آباد : 24 سال بعد پاک روس کا 117 ملین ڈالر کا تجارتی تنازع حل ہو گیا۔پاکستان اور روسی کمپنیوں کی تجارتی راہ میں حائل رکاوٹ دور ہو گئی ہے۔پاکستانی سفیر کو روس کے ساتھ بین الحکومتی معاہدہ کرنے مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمن کا ڈی چوک جانے کا فیصلہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئرصحافی و تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود نے نجی ٹی وی پروگرام میں دعویٰ کیا ہے کہ میری اطلاعات ہیں کہ مولانا فضل الرحمان ڈی چوک جانے کا اعلان کریں گے۔ میں اپنا جملہ دوبارہ دہرا رہا مزید پڑھیں

حکومت کی کوششیں کامیاب، آزادی مارچ ختم ،دھرنے والوں کی واپسی کب ہوگی؟جانئے

اسلام آباد : حکومت کی مصالحتی کوششیں کامیابی کے قریب ،مولانا فضل الرحمن کا آزادی مارچ ایک دو روز میں ختم ہونے کا امکان، پاکستان مسلم لیگ اور پاکستان پیپلز پارٹی کی طرف سے مولانا فضل الرحمن کو مشورہ دیا مزید پڑھیں

پاکستان کا انسداد دہشتگردی سے متعلق امریکی رپورٹ پر مایوسی کا اظہار،کھری کھری سنا دیں

اسلام آباد:ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹرمحمد فیصل نے انسداد دہشتگردی سے متعلق امریکی رپورٹ پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ رپورٹ میں دو دہائیوں سے جاری پاکستان کی کوششوں کو نظراندازکیا گیا۔ ترجمان دفترخارجہ نے دہشت گردی کے انسداد مزید پڑھیں

توہین عدالت کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ نے فردوس عاشق اعوان پر بجلیاں گرادیں

اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے فردوس عاشق اعوان کی معافی کی استدعا مسترد کر دی۔ عدالت نے معاون خصوصی برائے اطلاعات کو 11 نومبر تک تحریری جواب جمع کرانے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں معاون خصوصی فردوس مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمن کو گرفتار کرنے کی تیاریاں، بڑا قدم اٹھا لیا گیا

لاہور : جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی گرفتاری کے لیے ہائی کورٹ میں درخواست دائرکردی گئی ۔جے یوآئی (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی گرفتاری اوران کے خلاف بغاوت کی کارروائی کرنے کے لیے لاہور مزید پڑھیں

انٹر پول نے اسحاق ڈار کو بڑی خوشخبری سنا دی ایسا ناقابل یقین اعلان کہ پی ٹی آئی حکومت منہ تکتی رہ گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اسحاق ڈار کی طرف سے فراہم کردہ شواہدقبول،انٹرپول نے سابق وزیر خزانہ کے ریڈ وارنٹ کے اجرا کی درخواست رد کردی،نجی ٹی وی کے مطابق انٹرپول جنرل سیکرٹریٹ نے تمام بیوروز کو اسحاق ڈار کی ڈیٹافائلز حذف مزید پڑھیں