ترکیہ اور شام میں زلزلہ کے باعث اموات کی تعداد 10 ہزار سے بڑھنے کا خدشہ

ترکی: ترکیہ اور شام میں زلزلے سے تباہی بڑے پیمانے تک جانے کا امکان ہے۔ترکیہ اور شام میں دو انتہائی تباہ کن زلزلے آئے جس کے نتیجے میں درجنوں عمارتیں زمین بوس ہو گئیں۔ہزاروں افراد لقمہ اجل بن گئے جبکہ مزید پڑھیں

امریکا پاک روس توانائی ڈیل روکنے کی کوشش کرے گا

ماسکو : روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف کا کہنا ہے کہ امریکا پاک روس توانائی ڈیل روکنے کی کوشش کرے گا۔پاکستان ہم منصب بلاول بھٹو کے ساتھ روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے مشترکہ پریس کانفرنس کی۔سرگئی لاروف نے کہا مزید پڑھیں

بہت ہو گئی عیاشی، پٹرول 500 روپے اور بجلی کا یونٹ 100 روپے کا کیا جائے

لاہور : “بہت ہو گئی عیاشی، پٹرول 500 روپے اور بجلی کا یونٹ 100 روپے کا کیا جائے”۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب کے صدر و سابق گورنر پنجاب مخدوم سید احمد محمود نے عوام پر مہنگائی مزید پڑھیں

شہزادہ ہیری کا افغانستان میں 25 افراد کو ہلاک کرنے کا انکشاف

اسلام آباد: برطانیہ کے شاہ چارلس سوم کے چھوٹے بیٹے شہزادہ ہیری کی خودنوشت “اسپیئر” کی اشاعت گوکہ اگلے ہفتے تک کے لیے موخر ہوگئی ہے لیکن اس کا ہسپانوی ترجمہ غلطی سے جمعرات کے روز بازار میں آ گیا۔ مزید پڑھیں

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی والدہ 99 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں

اسلام آباد:بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی والدہ ہیرابین مودی 99برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہیرا بین مودی گجرات کی ایک کارڈیالوجی اسپتال میں زیر علاج تھیں،گذشتہ رات ان کی طبیعت بگڑ گئی تھی۔نریندر مودی مزید پڑھیں

برطانوی وزیر اعظم کا تارکین وطن کے حوالے سے قانون میں تبدیلی کا اعلان

لندن: برطانوی وزیر اعظم رشی سنک نے برطانیہ میں غیر قانونی طریقے سے داخل ہونے والے تارکین وطن کے حوالے سے موجود قانون میں تبدیلی کا اعلان کردیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی وزیر اعظم رشی سنک نے مزید پڑھیں