چینی اسکینڈل؛ وزیراعلیٰ پنجاب تحقیقاتی کمیشن کے سامنے پیش

ملتان: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار چینی اسکینڈل میں تحقیقاتی کمیشن کے سامنے پیش ہوگئے۔ چینی اسکینڈل میں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار تحقیقاتی کمیشن کے سامنے پیش ہوگئے ہیں جب کہ وزیراعلیٰ پنجاب نے سبسڈی اسکینڈل کے حوالے سے اپنا تحریری مزید پڑھیں

سندھ میں 40 روز میں کورونا کی علامات ظاہر نہ کرنے والے 60 افراد کا گھروں میں انتقال

کراچی : سندھ میں 40 روز میں کورونا کی علامات ظاہر نہ کرنے والے 60 افراد گھروںمیں انتقال کر گئے ہیں۔ اس حوالے سے محکمہ صحت سندھ کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق جاں بحق ہونے والے افراد مزید پڑھیں

سحری میں گرم کھانا نہ دینے پر خاوند نے گولی مار کے بیوی کو قتل کردیا

کوہستان : سحری میں گرم کھانا نہ دینے پر خاوند نے گولی مار کے بیوی کو قتل کردیا۔ خیبرپختونخوا کے علاقے کوہستان کے قصبہ داسو میں ایک شخص نے سحری کے وقت کھانا گرم نہ ہونے پر اپنی 19سالہ بیوی مزید پڑھیں

کورونا کی وبا،پاکستان میں آئندہ 9 ماہ میں 50 لاکھ بچوں کی پیدائش متوقع

اسلام آباد : کورونا وائرس کی وبا کےد وران پاکستان میں 50 لاکھ بچوں کی پیدائش متوقع ہے۔ تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ کا ادارہ برائے اطفال یونیسف نے کہا ہے کہ کورونا کی وبا کے دوران دنیا بھر میں مزید پڑھیں

لاک ڈاوٴن مزید سخت نہ کیا گیا تو 11 جولائی تک بلوچستان میں11 لاکھ کورونا کیسز ہونے کا خطرہ ہے

کوئٹہ : چین سے شروع ہونے والے کورونا وائرس نے اس وقت پاکستان کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے جس کے بعد ہر گزرتے دن کے ساتھ اس کی تباہی میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ بلوچستان کی مزید پڑھیں

حکومت کا تعلیمی بورڈز کے تمام امتحانات منسوخ کرنے کا اعلان

اسلام آباد : وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ حکومت نے تعلیمی بورڈز کے تمام امتحانات منسوخ کرنے کا اعلان کردیا ہے، نویں، دسویں، گیارہویں اور بارہویں کے جو امتحانات ہورہے تھے، اب یہ امتحانات نہیں ہوں مزید پڑھیں

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے سیکرٹری کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

اسلام آباد : چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ کے سیکرٹری کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔عدالتی حکام نے بتایا ہے کہ چیف جسٹس کے سیکرٹری اسد کھوکھر نے 4 میں اور6 مئی کو ٹیسٹ کرائے جس مزید پڑھیں

تبلیغی مرکز کے قرنطینہ میں موجود تمام افراد نے کورونا کو شکست دے دی

لیہ : تبلیغی مرکز کے قرنطینہ میں موجود تمام افراد نے کورونا کو شکست دے دی قرنطینہ میں کل 222 افراد کو رکھا گیا تھا،آخری 16 افراد نے بھی کورونا سے چھٹکارا حاصل کر لیا ۔تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس مزید پڑھیں